نئی بھارتی فلم 148عشق کے پرندے 148 میں نئے چہرے متعارف ، آج ریلیز کی جائیگی

نئی کاسٹ پر مبنی بالی ووڈ کی نئی رومانوی فلم 148عشق کے پرندے 148آج سینما گھروں میں ریلیز کی جائے گی ، فلم کی عکسبندی تاریخی شہر لکھنو میں کی گئی ہے۔

فلمساز شاکر خان کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم کی کہانی دو پیار کرنے والوں کو پیش آنے والی مشکلات پر مبنی ہے ۔ فلم میں پاک بھارت سرحد عشق کرنے والوں کے درمیان حائل ہو جاتی ہے تاہم جیت عشق کی ہی ہوتی ہے۔ رومانوی فلم میں نئے چہرے رشی ورما اور پریانکا مہتہ مرکزی کردار میں جلوہ گر ہیں جبکہ موسیقی وجئے ورما اور ساجد علی نے دی ہے۔

Comments

Popular posts from this blog

بدترین لوڈ شیڈنگ، سکردو میں سڑکوں پر افطاری

Cheif of army

سحر و افطار میں لوڈشیڈنگ کرنے پر وزیر اعظم برہم