یمنی باغیوں نے بھی جنگ بندی کا اعلان کر دیا


یمن کی باغی فوج کے ترجمان کرنل شرف لقمان کی طرف سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق سعودی عرب کی جنگ بندی کی پیشکش کو قبول کر لیا گیا ہے تاہم القاعدہ یا اس کے حامی جنگجوؤں کے حملوں کا بھرپور جواب دیا جائے گا۔

Comments

Popular posts from this blog

بدترین لوڈ شیڈنگ، سکردو میں سڑکوں پر افطاری

Cheif of army

سحر و افطار میں لوڈشیڈنگ کرنے پر وزیر اعظم برہم