سانحہ صفورہ میں ملوث ملزم اظہر عشرت معروف موبائل کمپنی کا ملازم نکلا
وزیراعلیٰ سندھ نے انکشاف بھی کیا کہ سانحہ صفورہ میں ملوث ملزمان سعد عزیز، محمد اظفر عشرت اور حافظ ناصر ملک کے بڑے تعلیمی اداروں کے طلباء ہیں۔

سانحہ صفورہ میں ملوث محمد اظفر عشرت کے بارے میں ایک انکشاف ہوا ہے کہ وہ سیمینز کمپنی کا ملازم رہ چکا ہے، جس کے بعد محمد اظفر عشرت نے پاکستان کی معروف موبائل کمپنی میں ملازمت کی۔

اظہر عشرت کے ساتھ ملازمت کرنے والے ایک شخص کے مطابق اظہر کمپنی کیلئے علاقائی نیٹ ورک ڈیزائن کرنے میں اہم کردار ادا

کراچی: سانحہ صفورہ میں ملوث تین ملزمان میں سے ایک ملزم اظہر عشرت سے متعلق انکشاف ہوا ہے کہ وہ                        ایک معروف موبائل کمپنی موبی لنک میں ملازم تھا
یاد رہے کہ وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے سانحہ کراچی میں ملوث ملزمان کی گرفتاری ظاہر کی تھی، وزیرِاعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ سانحہ کراچی اور سبین محمود کے قتل کا ماسٹر مائنڈ کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

Comments