پاک فوج نے الطاف حسین کے بیان پر قانونی چارہ جوئی کا فیصلہ کرلیاراولپنڈی: پاک فوج نے ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کے بیان پرسخت ردعمل کا اظہار کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر میجرجنرل عاصم سلیم باجوہ کہتے ہیں فوجی قیادت سے متعلق بے بنیاد الزامات کو ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا۔
ایس ایس پی راؤانوار کی پریس کانفرنس کےردعمل میں ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے راؤانوار پرتنقید کی اور اپنےخطاب میں میڈیا اورپاک فوج کو بھی نہیں چھوڑا۔

فوج کے بارےمیں الطاف حسین کے بیان پر ترجمان پاک فوج نے سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئےاسے قابل مذمت قراردیا.

Comments

Popular posts from this blog

بدترین لوڈ شیڈنگ، سکردو میں سڑکوں پر افطاری

Cheif of army

سحر و افطار میں لوڈشیڈنگ کرنے پر وزیر اعظم برہم