سات مئی کو ہونے والے برطانوی انتخابات کیلئے بھرپور مہم جاری

کنزرویٹو پارٹی کی جانب سے وزارت عظمی کے امیدوار ڈیوڈ کیمرون نے برطانوی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ اگر برطانوی شہری ایڈ ملی بینڈ کو برطانوی وزیراعظم کی سرکاری رہائش گاہ میں داخل ہونے سے روکنا چاہتے ہیں تو کنزرویٹو پارٹی کو ووٹ دیں۔ انہوں نے کہا کہ حکمت عملی کے تحت یوکپ یا لبرل ڈیموکریٹ رہنماؤں کو ووٹ دینے کے بجائے ترجیحی وزیراعظم کا انتخاب کریں۔ لیبر پارٹی کے نامزد وزیراعظم ایڈ ملی بینڈ کا کہنا تھا کہ سات مئی کے انتخابات مستقبل کے دو ایسے تصورات کے مابین معرکہ ہے جنھوں نے فیصلہ کرنا ہے کہ ملک کیسے کامیاب ہوگا۔ لبرل ڈیموکریٹ کی طرف سے نِک کلیگ نے کہا کہ لیبر یا کنزوریٹو پارٹی کی بھرپور فتح کا امکان نہیں ہے۔

Comments

Popular posts from this blog

بدترین لوڈ شیڈنگ، سکردو میں سڑکوں پر افطاری

Cheif of army

سحر و افطار میں لوڈشیڈنگ کرنے پر وزیر اعظم برہم