عراق میں اجتماعی قبروں سے 470 لاشوں کی باقیات برآمد

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق عراقی وزیر صحت عدیلہ مامد نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ ہمیں تکریت میں چار بڑی اجتماعی قبروں سے 470 انسانوں کی باقیات ملی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یقیناً یہ فوجی ان 1700 فوجیوں میں شامل تھے جو کہ تکریت کے شمال میں واقعہ سپیشر کیمپ سے باہر نکلے اور انہیں یرغمال بنا لیا گیا تھا اور بعد میں گزشتہ جون کو دولت اسلامیہ گروپ نے انہیں قتل کر دیا تھا۔

Comments

Popular posts from this blog

بدترین لوڈ شیڈنگ، سکردو میں سڑکوں پر افطاری

Cheif of army

سحر و افطار میں لوڈشیڈنگ کرنے پر وزیر اعظم برہم