عامر خان اور مے ویدر کی فائٹ رواں ماہ ستمبر میں ہونے کا امکان
پاکستانی نژاد برطانوی باکسرعامر خان اورامریکی باکسرمے ویدرکی فائٹ رواں برس سمتبر میں ہونے کا امکان ہے،برطانوی میڈیا کے مطابق باکسرعامر خان نے فائٹ آف دی سینچری کے فاتح فلوئد مے میدر کو مقابلے کے لیے چیلنج کیا تھا، جس میں مے ویدر کے مینجر نے عامر خان کو فائٹ کی یقین دہانی کرادی ہے،اڑتیس سالہ مے ویدرستمبرمیں اپنی کیرئیر کی آخری فائٹ کھیلنے کا اعلان کرچکے ہیں اورقوی امکان ہے کہ وہ اپنی آخری باوٴٹ میں عامرخان کے آمنے سامنے ہونگے،مے ویدر اڑتا لیس میچز میں ناقابل شکست ہیں، جبکہ عامرخان تینتیس میں سے تیس میں کامیابی حاصل کرچکے ہیں۔

Comments
Post a Comment