خیبر پختونخوا بلدیاتی الیکشن، تحریک انصاف کو برتری حاصل، غیر حتمی نتائج
خیبر پختونخوا میں 10 سال کے طویل وقفے کے بعد بلدیاتی انتخابات منعقد ہوئے شدید گرمی میں بھی عوام اپنی مرضی کے نمائندے کا انتخاب کرنے پولنگ سٹیشن آتے رہے صوبہ بھر کے 1 ہزار 9 سو 56 وارڈز میں چوراسی ہزار چار سو بیس امیدوار مدمقابل آئے۔ غیر سرکاری، غیر حتمی نتائج کے مطابق ضلع وارڈز میں پی ٹی آئی29نشستوں کے ساتھ سب سے آگے۔ جے یو آئی ف اور اے این پی 14، 14 نشستوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر نواز لیگ 12 نشستوں کے ساتھ چوتھی، جماعت اسلامی 9 نشستوں کے ساتھ 5 ویں نمبر پر آزاد اور دیگر جماعتوں نے 20 نشستیں حاصل کیں۔

Comments
Post a Comment