پچیس سال سے کم عمر افراد کو اسلحہ لائسنس جاری نہ کرنے کا فیصلہ

وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان کی سربراہی میں اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں اسلحہ لائسنس پالیسی پر غور کیا گیا جس کے بعد 31 دسمبر 2015ء تک تمام اسلحہ لائسنس تجدید کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ غیر تجدید اسلحہ لائسنس منسوخ کر دیا جائے گا۔ وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان کا کہنا تھا کہ ممنوعہ بور کے لائسنس صرف وزارت دفاع اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو جاری کئے جائیں گے۔ وزیر داخلہ نے نادرا اور وزارت داخلہ کو ہدایت جاری کی ہے کہ اسلحہ لائسنس کی تجدید کے لئے آگاہی مہم بھی شروع کی جائے۔ -

Comments

Popular posts from this blog

بدترین لوڈ شیڈنگ، سکردو میں سڑکوں پر افطاری

Cheif of army

سحر و افطار میں لوڈشیڈنگ کرنے پر وزیر اعظم برہم