فرانس کی اینی میٹڈ فلم”دی لٹل پرنس“ کانیا ٹریلرریلیز

فرانس کی اینی میٹڈ فلم”دی لٹل پرنس“ کانیا ٹریلرریلیز
پیرس: فرانس کی اینی میٹڈ فلم دی لٹل پرنس کا نیا ٹریلر ریلیز کردیا گیا،اینی میٹڈ فلموں کے شائقین کیلئے فرانسیسی اینی میٹڈ فلم دی لٹل پرنس کا نیا ٹریلر تہلکہ مچانے آگیا،ہالی ووڈ فلم اسپنج باب اور کنگ فوپانڈا جیسی بلاک بسٹر فلمیں دینے والے ہدایتکار مارک اوسبورن کی یہ فلم انیس سو تنتالیس کے مشہور ناول دی لٹل پرنس سے ماخوذ ہے،فلم کی کہانی دوسرے سیارے سے آئے بچے پر مبنی ہے،، جو زمین پر کرتا ہے کئی ایڈونچر،، فلم میں پس پردہ آواز کا جادو لے روسبورن،راشل میک،جیمز فرینکو،میریون اور دیگر ہالی ووڈ فنکاروں نے جگایا ہے،ایڈونچر سے بھرپور اینی میٹڈ فلم انتیس جولائی کو فرانسیسی سینما گھروں جبکہ دنیا بھر میں بھی رواں سال ریلیز کی جائے گی۔

Comments

Popular posts from this blog

بدترین لوڈ شیڈنگ، سکردو میں سڑکوں پر افطاری

Cheif of army

سحر و افطار میں لوڈشیڈنگ کرنے پر وزیر اعظم برہم