بھارت: 23 کشمیری طلبہ کو تعصب کی بنا پربے دخل
امبالہ: بھارت میں مسلمانوں سے تعصب پرکالج میں زیر تعلیم 23 کشمیری طلبہ کو نکال دیا گیا، غیر ملکی خبر رساں ادارے
کے مطابق بھارتی ریاست ہریانہ کے شہر
امبالہ کے ایک کالج کی انتظامیہ نے 23 کشمیری طلبہ کو کالج سے نکال دیا ، طلبہ کے والدین کا کہنا ہے کہ ان کے بچوں
2013ء میں وزیراعظم سکالرشپ کی بنیاد پر
امبالہ کے کالج میں داخلہ دیا گیا تھا،جبکہ داخلے کے وقت طلبہ کواس بات کی مکمل یقین دہانی کرائی گئی تھی کہ ان کے تمام
اخراجات بھارتی حکومت برداشت کرے گی،لیکن ایسا کچھ نہیں ہوا۔

Comments
Post a Comment