سبی :چار کر روڈ پر دھماکا،چار جاں بحق




سبی : سبی میں چاکر روڈ پر بم دھماکا، چارافراد جاں بحق اور پچیس افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق دھماکا چاکر روڈ پر ہوٹل کے قریب ہوا۔ڈی پی او سبی کے مطابق دھماکا خیز مواد سائیکل میں نصب کیا گیا تھا،،دھماکے سے ہوٹل کو نقصان پہنچا جبکہ دو موٹر سائیکلیں مکمل تباہ ہوگئیں،لاشوں اور زخمیوں کو سول اسپتال سبی منتقل کیا گیا،زخمیوں میں سے پانچ کی حالت تشویشناک ہے،دھماکے بعد سیکیورٹی فورسزنے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔

Comments

Popular posts from this blog

بدترین لوڈ شیڈنگ، سکردو میں سڑکوں پر افطاری

Cheif of army

سحر و افطار میں لوڈشیڈنگ کرنے پر وزیر اعظم برہم