Hollywood movie SPY At NO.1

ہالی ووڈ فلم سپائے نے باکس آفس پر پہلی پوزیشن حاصل کرلی

ہالی ووڈ کی کامیڈی فلم 147سپائے 148 نے پہلے ہی ہفتے میں تین کروڑ ڈالر کما کر باکس آفس پر پہلی پوزیشن حاصل کرلی ۔ ایکشن اور کامیڈی فلم 147سپائے 148 کی کہانی خفیہ ایجنسی کے لیے کام کرنے والی ایک خاتون کی ہے ۔ فلم نے ریلیز کے تین دنوں میں تین کروڑ ڈالر کما لیے ہیں ۔ ہولناک زلزلے کی تباہ کاریاں بیان کرتی ہالی ووڈ فلم سین اینڈریاس نے دو کروڑ چونسٹھ لاکھ ڈالر کمائے ۔ سنسنی خیز ہارر فلم 147انسیڈیس چیپٹر تھری148 دو کروڑ تیس لاکھ ڈالر کما کر تیسرے نمبر پر رہی ہے ۔


Comments

Popular posts from this blog

بدترین لوڈ شیڈنگ، سکردو میں سڑکوں پر افطاری

Cheif of army

سحر و افطار میں لوڈشیڈنگ کرنے پر وزیر اعظم برہم