گلگت بلتستان میں پُرامن انتخابات کا انعقاد، وزیر داخلہ کی سیکیورٹی اداروں کی تعریف

گلگت بلتستان میں پُرامن انتخابات کا انعقاد، وزیر داخلہ کی سیکیورٹی اداروں کی تعریف

وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے گلگت بلتستان میں پرامن انتخابات کے انعقاد پر سیکیورٹی اداروں کی تعریف کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ پُرامن الیکشن کا انعقاد سیکیورٹی اداروں کی مربوط حکمتِ عملی کا ثبوت ہے۔ ثابت ہو گیا ہے کہ مربوط سیکیورٹی پالیسی سے بڑے سے بڑے الیکشن کا پُرامن انعقاد ممکن ہے۔ وزیر داخلہ نے اداروں سے تعاون کرنے پر گلگت بلتستان کی عوام کو بھی خراجِ تحسین پیش کیا۔

Comments

Popular posts from this blog

بدترین لوڈ شیڈنگ، سکردو میں سڑکوں پر افطاری

Cheif of army

سحر و افطار میں لوڈشیڈنگ کرنے پر وزیر اعظم برہم